لورالائی،بارہ کلو میٹر سڑک،تین ٹھیکیدار دو سال سے کام صفر

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی : لورالائی تا سنجاوی روڈ اس علاقے کے دیگر شاہراہوں کی طرح یہاں کے عوام کیلئے آسان سفر کے بجائے کسی عذاب سے کم نہیں۔یہ روڈ مسافروں کے لیے ایک مشکل گذرگاہ بن چکا ہے۔لورالائی تا سنجاوی روڈ اس روڈ کی تعمیر سے بھی کر پشن کی بو نظر آتی ہے۔



سانحہ 8 اگست بارے قائم ٹر بیونل کو متنازعہ بنا کر عوام کو مایوس کیا گیا ،وکلاء سیاسی جماعتیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وکلاء و سیاسی رہنماؤں اور دانشوروں نے سانحہ 8اگست کو کوئٹہ کی معلوم تاریخ کا سب سے بڑا اور نقصان دہ واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کے نتیجے میں پیدا ہونے والا خلاء کبھی پر نہیں ہوسکے گا ،



ضلع چاغی شدید خشک سالی کی لپیٹ میں آگیا

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین : ضلع چاغی ایک بار پھر شدید قحط سالی کی لپیٹ میں مالدار اور زمیندار سخت پریشان ، زیر زمین پانی کی سطح نیچے گرنے سے دیہی علاقوں کے لوگ شہروں کو منتقل ، ریلیف کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت،



قطری شکاریوں نے الاٹ کردہ علاقے سے تجاوز کیا، عامر رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : رکن بلوچستان اسمبلی میرعامر خان رند نے کہا ہے کہ قطرکے شکاریوں کو بلوچی میڑھ کی وجہ سے مشروط طور پر الاٹ شدہ محض ایک ایریا میں شکار کی اجازت دی تاہم انہوں نے الاٹ کردہ علاقے سے تجاوز کرتے ہوئے



غیر قانونی ٹرالرنگ میں اضافہ کے باعث تشویش ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : جیونی اور ضلع گوادر کے دیگر ساحلی علاقوں میں غیر قانونی ٹرالرنگ میں اضافہ تشو یش کا باعث ہیں ۔ غیر قانونی ٹرالرنگ سے جفا ء کش نانِ شبینہ کا متحاج بن رہے ہیں۔ ضلع گوادر میں غیر قانونی ٹر الرنگ کی سر پرستی میں متعلقہ ادار ے ملوث ہیں ۔