موٹر وے بننے سے ناصرف راستے بلکہ دلوں کے فاصلے بھی کم ہوں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


کراچی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی ، توانائی کا بحران اور معیشت کی بحالی جیسے تین بڑے چیلنجز درپیش ہیں جن سے نمٹنے کے لیے حکومت تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے



محکمہ ایریگیشن کے واٹر سپلائی اسکیم میں بڑے پیمانے پر خور د بردی کی گئی ، نیب

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :نیب بلوچستان کے ذرائع کے مطابق محکمہ ایریگیشن کے زیرانتظام بننے والی واٹر سپلائی اسکیم میں بڑے پیمانے پر خوردبرد کی گئی تھی جس میں دوران تفتیش محکمہ ایریگیشن کے ملازمین ملوث پائے گئے



مطالبات پرعمل کی یقین دہانی نہ کرائی توسینیٹ انتخابات سےالگ ہوسکتےہیں،الطاف حسین

| وقتِ اشاعت :  


لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے ان کی جماعت کے مطالبات پر مکمل عمل درآمد کی یقین دہانی نہ کرائی تو چیرمین سینیٹ کے انتخابی عمل سے الگ بھی ہوسکتے ہیں۔



پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کو اصل خطرہ تحریک انصاف سے ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جب حکومت اور اپوزیشن مل جاتی ہے تو جمہوریت ختم ہوجاتی ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے مک مکا کر رکھا ہے اور جب بھی ان جماعتوں کو تحریک انصاف سے خطرہ ہوتا ہے تو اکٹھی ہوجاتی ہیں۔



چیئرمین سینٹ بننے کی خواہش نہیں، پی پی ون لیگ کو ملکر چیئرمین سینٹ کیلئے امیدوار لانا چاہئے، حاصل بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: نیشنل پارٹی کے سربراہ میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ سینٹ کے لیے رکن جس صوبے سے انتخاب میں حصہ لے اس کا تعلق اسی صوبے سے ہونا چاہیے ، دوسرے صوبوں سے امیدوار لانے سے برابر کی نمائندگی نہیں رہتی



پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ میں بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کو نظرانداز نہ کیاجائے ، سینٹ قائمہ کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے حکومت کو ہدایت کی ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے روٹ کے تعین میں بلوچستان کے پسماندہ اور کم ترقی یافتہ علاقوں کو نظر انداز نہ کیا جائے



جوڑ توڑ اور رابطے مکمل ، چیئرمین سینٹ کیلئے پی پی کا پلڑا بھاری ، ن لیگ کی حاصل بزنجو کیلئے لابنگ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے سیاسی جماعتوں نے جوڑ توڑ اور رابطے مکمل کرلیے گئے نون لیگ کومطلوبہ تعداد نہ ملنے کاقوی امکان ہے قاف لیگ نے پیپلزپارٹی امیدواروں کوووٹ دینے کی حامی بھرلی ہے