امریکہ بلوچستان میں مختلف مقامات پر کولڈ سٹوریج قائم کریگا ،رچرڈجی والسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : امریکی سفیر رچرڈ جی اولسن نے بلوچستان کے ایڈیشنل سیکرٹری برائے زراعت عمران خان کے ہمراہ امریکی محکمہ زراعت یو ایس ڈی اے کے پاکستان ایگریکلچر اینڈ کولڈ چین ڈویلپمنٹ منصوبے کے حوالے سے منعقدہ اختتامی تقریب میں شرکت کی جس کا مقصد اس منصوبے کی کامیابیوں کو اجاگر کرنا تھا ۔



ن لیگ فیس بک بند کرانے کیلئے سر گرم فیس بک بندش سے کرائم میں کمی ہو گی کیپٹن صفدر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں کمیٹی کو بتایا کہ سائبر کرائم کے کیسسز 31 فیصد سالانہ کے حساب سے بڑھ رہے ہیں سائبر کرائم بل میں عوام کی اظہارے رائے کو مکمل آزادی اور پی ٹی اے کی پاور کو محدود کیا گیا ہے ۔ قانون کو نافذ کرنے کے بعد اس میں ترامیم کی گنجائش موجود ہوتی ہیں



لاپتہ افراد انکوائر ی کمیشن نے 36 افراد کا سراغ لگا لیا مزید 70 نئے کیس درج

| وقتِ اشاعت :  


ااسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے 36 افراد کا سراغ لگا لیا،کمیشن کے پاس گزشتہ ماہ لاپتہ افراد کے 70 نئے کیس درج کرائے گئے،کمیشن کے پاس زیر تفتیش کیسوں کی تعداد1270 ہوگئی ہے



بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی مکمل سپورٹ کرینگے،اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ سنیٹر محمد اسحق ڈار نے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ میرانی ڈیم کے متاثرین کو معاوضوں کی ادائیگی جلد کردی جائے گی اور گذشتہ 8سال سے زیر التواء اس مسئلے کو جو سابقہ حکومتوں نے مسلسل نظر انداز کئے رکھا مسلم لیگ(ن) کی حکومت حل کرے گی



جعلی ڈگریوں کی فروخت کا الزام ‘بے بنیاد’ : ایگزیکٹ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے پاکستان میں بیورو چیف ڈیکلن والش کی تفصیلی رپورٹ “Fake Diplomas, Real Cash: Pakistani Company Axact Reaps Millions” میں بتایا ہے کہ کس طرح اپنے معاملات خفیہ رکھنے والی پاکستانی آئی ٹی کمپنی ایگزیٹa نے مبینہ طور پر جعلی اسناد، گھوسٹ یونیورسٹیوں اور صارفین سے ہیرا پھیری کرتے ہوئے لاکھوں ڈالرز کمائے۔



را کی سرگرمیاں وفاق کا علیٰ سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ بلوچستان او سندھ میں شدت پسند کارروائیوں پر غور ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


اسلا م آباد/لندن : وفاقی حکومت نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کی پاکستان میں سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں ماضی قریب میں کراچی، بلوچستان اور ملک کے دوسرے علاقوں میں ہونے والی شدت پسندی کے واقعات میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کے بارے میں جمع کیے