وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے لیے دوہرا میعار نہیں ہونا چاہیے، ادارے عمران خان کی باتوں کا نوٹس لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے لیے دوہرا میعار نہیں ہونا چاہیے، ادارے عمران خان کی باتوں کا نوٹس لیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی خلائی مخلوق کی ضرورت نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف ( PM Shehbaz Sharif ) بلوچستان ( Balochistan ) کے سیلاب زدہ علاقوں ( Flood 2022 ) کے دورے پر آج بروز بدھ 14 ستمبر کو صحبت پور پہنچے، جہاں انہوں نے بحالی کے کاموں کا جائزہ لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں کورونا پابندیوں کے باعث ائیر لائنز نے یکطرفہ کرائے بڑھا دیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم نے پنڈی کو بتایا ہے آرمی چیف یہ حکومت لگائے گی تو تنازع 3سال رہے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت صحت نے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 3جوان شہید ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور کے علاقے چراغ شاہ بستی میں 10 سالہ معذور بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ میں جمعہ 7 ستمبر کو علی الصبح پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی نے شہر میں واقع سٹی نالے میں کئی دنوں کی ریکی کے بعد کارروائی کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے مزید 8 معاون خصوصی کا تقرر کیا ہے جس کے بعد اب وفاقی کابینہ کی تعداد 70 ہوگئی ہے۔