اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے سے پتہ تھا یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کرسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ہمیں پہلے سے پتہ تھا یہ چور کپتان کا اقتدار برداشت نہیں کرسکیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت دیگر پاکستان تحریک انصاف کے دیگررہنما عامر لیاقت کو منانے کے دوران عجیب صورتحال میں مبتلا ہوگئے، ان کے اپنے ساتھی اور معروف صحافی بھی فوری طور پر کوئی یقین دہانی کروانے میں ناکام رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہر ممبر باوقار لوگوں کا چنا ہوا ہے اور وہ اپنے ضمیر کے مطابق اپنے فیصلے کرنے کا پابند ہے، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید نے بتایا کہ وزیراعظم کو مشورہ دیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگا دیا جائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ ملنے والے ضمیر فروش خود بے نقاب ہوگئے، اپوزیشن کی اس چال کے باوجود جیت ہماری ہی ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما اور پنجاب اسمبلی کے اسپیکر چوہدری پرویز الہیٰ نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دس سے زائد اراکین لاپتہ اور اپوزیشن کی سیف کسٹڈی میں ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت: گلگت، اسکردو، گانچھے، شگر اور چلاس سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات ہوئی، وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو عدم اعتماد کی تحریک میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ آئینی تقاضاہے ادارے حکومت وقت کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے ملک بھر میں تمام کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔