پروین رندکیس، ڈائریکٹر نرسنگ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

| وقتِ اشاعت :  


نوابشاہ میں ہاؤس آفیسر نرسنگ پروین رند مبینہ جنسی ہراسانی کیس میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر نرسنگ غلام مصطفیٰ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔



’عمران خان نے سندھ ہاؤس پر نہیں بلکہ وفاق میں سندھ کی علامت پر حملہ کیا‘

| وقتِ اشاعت :  


تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اور کارکنوں کی جانب سے سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملے کے معاملے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور ان کے والد سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کا ردعمل سامنے آگیا۔



سندھ میں گورنر راج کا آپشن ہے، ابھی اس پر عمل نہیں کریں گے: فواد چودھری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے سندھ میں گورنر راج کی تجویز دی ہے، سندھ میں گورنر راج کا آپشن ہے لیکن ابھی اس پر عمل نہیں کریں گے۔



منحرف اراکین کے لیے آرڈیننس کی باتیں آئین پڑھے بغیر کی جا رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ منحرف اراکین کے گھروں کے باہرمظاہرے کرائے جا رہے ہیں لیکن کسی بھی جگہ کارکنوں کی تعداد 40 سے زائد نہیں ہے۔



تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، شاہ محمود

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں مائنس ون کی کوئی گنجائش نہیں، ابہام دور کرلیں، کیا آپ نے زرداری اور نواز شریف کے لیے مائنس کی بات قبول کی، عمران خان نے تحریک انصاف کا پودا اپنے ہاتھ سے لگایا ہے۔