اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پرآئین کے تحت عمل ہونا چاہیے اور اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ تحریک عدم اعتماد پرآئین کے تحت عمل ہونا چاہیے اور اس میں عدالت کی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ارکان قومی اسمبلی پر حملوں کو وزیراعظم عمران خان کی ملک کو خانہ جنگی میں دھکیلنے کی سازش قرار دیدیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سندھ ہاؤس پر حملے کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لئے اپوزیشن نے پلان اے کے ساتھ پلان بی بھی بنا لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں منعقد جلسے میں وزیر اعظم کی شرکت اور خطاب کو الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عمران خان پر 50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: فتح جنگ انٹرچینج کے قریب مسافر بس سائن بورڈ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت نے اسلام آباد کے ڈی چوک پر 27 مارچ کو ہونے والے جلسے کا عنوان ’امربالمعروف‘ رکھ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بنی گالہ میں ہونے والے اہم اجلاس کے دوران وزیراعظم نے اپوزیشن کی تمام جماعتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اجلاس میں ہارس ٹریڈنگ کے خلاف صدارتی ریفرنس لانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مریم نواز شریف نے اسلام آباد کے ریڈ زون میں سندھ ہاؤس پر پی ٹی آئی کارکنوں کے دھاوے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان پر کڑی تنقید کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوابشاہ میں ہاؤس آفیسر نرسنگ پروین رند مبینہ جنسی ہراسانی کیس میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر نرسنگ غلام مصطفیٰ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے۔