• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

اسمبلی اجلاس تین دن بعد ہوجاتا ہےتو کیا قیامت آجائےگی؟ فواد چوہدری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ اگر 22 مارچ  کو  اجلاس نہیں ہوا  تو  25 کو ہوجائےگا، اپوزیشن کوکیا تکلیف ہے؟

یوکرین نے ماریوپول میں ہتھیار ڈالنے کا روس کا مطالبہ مسترد کردیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022

یوکرین نے روس کی جانب سے ماریوپول شہر میں سرنڈر کرنے کے مطالبے کو مسترد  کردیا۔

ترین گروپ کا پنجاب کابینہ کے اجلاس میں نہ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022

لاہور: ترین گروپ  نے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔

منحرف ارکان نے اپنی جماعت نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا: فواد چوہدری

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین نے اپنی جماعت ہی نہیں ملک کی پیٹھ میں خنجر گھونپا۔

آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس میں حکومت کے سپریم کورٹ سے 4 سوال

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 21st, 2022

ہارس ٹریڈنگ کیخلاف اور آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں آج دائر کیا جائے گا۔

ذمہ داروں کے ایک فون پر لیٹ گئے، شیخ رشید کی بلاول کو جوابی دھمکی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے او آئی سی اجلاس نہ ہونے دینے کی دھمکی پر انہیں جوابی دھمکی دے ڈالی۔

بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، امریکی پابندیوں کے باوجود  بھارت روس سےتیل منگوا رہا ہے۔

لاہور ائیرپورٹ پر بحرین سے آنے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر غیرملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔

بزدل کپتان عدم اعتماد کے ووٹ سے بھاگ رہا ہے، بلاول

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ بزدل کپتان عدم اعتماد کے ووٹ سے بھاگ رہا ہے، جو کپتان جیتنے والا ہو وہ نہیں بھاگتا۔

ترین گروپ کے 17 ارکان کی پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   March 20th, 2022

لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے 17 ارکان اسمبلی نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کردیا۔ 

  • «
  • پچھلا
  • 350
  • 351
  • 352
  • 353
  • 354
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ
  • ساؤتھ ائیر کا اعلان گوادر، تربت اور پنجگور سے کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن جون سے شروع ہوگا
  •  غیر جمہوری، غیر آئینی اور بند کمروں میں بنائی گئی نام نہاد کابینہ کو مکمل مسترد کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان 
  • کیسکو کا بجلی بلوں کی مد میں بقایاجات کے حامل تمام نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ
  • نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان
  • صوبے میں دہشتگردی کی لہر آئی ہے، ہم مدارس کے خلاف نہیں ہیں، لیکن غیر ملکی افراد بھی رہائش پذیر ہوتے ہیں، ضیاء لانگو
  • مدارس کو رجسٹریشن کے نام پر سیل کیا جارہا ہے،علماء کی توہین پر ہم سڑکوں پر نکلیں گے اپوزیشن لیڈریونس عزیز زہری
  • شہباز شریف کی امارات پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت، جنگ بندی کے احترام کا مطالبہ

Recent Posts

  • ایران کا متحدہ عرب امارات کے کچھ ساحلی علاقوں کو قبضے میں لینے کا دعویٰ
  • ساؤتھ ائیر کا اعلان گوادر، تربت اور پنجگور سے کراچی، کوئٹہ اور اسلام آباد کے لیے فلائٹ آپریشن جون سے شروع ہوگا
  •  غیر جمہوری، غیر آئینی اور بند کمروں میں بنائی گئی نام نہاد کابینہ کو مکمل مسترد کرتے ہیں، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان 
  • کیسکو کا بجلی بلوں کی مد میں بقایاجات کے حامل تمام نادہندگان کے کنکشنز منقطع کرنے کا فیصلہ
  • نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیف سیکرٹری بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔