آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کا حق سیاسی جماعت کا ہوتا ہے،انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


عدالت عظمیٰ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 95 کے تحت ووٹ کا حق سیاسی جماعت کا ہوتا ہے، رکن کے انفرادی ووٹ کی حیثیت نہیں، کسی کو ووٹ دینے سے روکا نہیں جاسکتا،  لوگوں کو لاکر  کسی ووٹ ڈالنے والے کو روکنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ 



کراچی: سی پی او آفس کے مرکزی گیٹ پر پی ٹی آئی ایم اپی ایز کا دھرنا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سینٹرل پولیس آفس کے مرکزی گیٹ پر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے احتجاجی دھرنا دے دیا ہے اور نعرے بازی کر رہے ہیں۔ دھرنے میں شرکت کے لیے پارٹی کارکنان بھی پہنچ گئے ہیں۔