قافلے آ رہے ہیں آ کر رہیں گے، راستے میں رکاوٹ نہ بنو، بدمعاشی سے کام نہیں چلے گا: عبدالغفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جمیعت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت تصادم چاہتی ہے لیکن ہمارے قافلے آ رہے ہیں آ کر رہیں گے، راستے میں رکاوٹ نہ بنو، رکاوٹیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ انہوں ںے استفسار کیا کہ ہم نے تین چار ماہ پہلے جلسے کا اعلان کیا تھا تو کیا ضروری تھا حکومت بھی جلسہ کرتی؟



تین چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں، ان کو شکست دیں گے، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں، ان چوہوں کو شکست دیں گے، ساری جنگ یہ ہے کہ کیسز ختم کرکے این آراو دے دوں، جس دن ان کے کیسز معاف کیے ملک سے سب سے بڑی غداری کروں گا۔



اپوزیشن نے جو کھیل شروع کی ہے ختم ہم کرینگے ، فواد چو ہدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شطرنج کا جو کھیل اپوزیشن نے شروع کیا ہے ،اسے ختم ہم کریں گے، 27 مارچ کو تاریخی جلسہ ہوگا، اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور حکومت کا حصہ ہی رہیں گے، سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان قابل احترام ہیں، ن لیگ کی بینچ کے خلاف مہم کی مذمت کرتے ہیں، بار ایسوسی ایشن کو کسی ایک سیاسی جماعت کی سبسڈری نہیں بننا چاہئے، پاکستان کی تمام بار کونسلز کو سپریم کورٹ بار کے ایسے لوگوں کے رویئے اور کردار کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے محاسبے کے لئے آگے بڑھنا چاہئے۔



سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس میں معاونت کیلئے تمام صوبوں کو نو ٹس جاری کردئیے

| وقتِ اشاعت :  


سلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر معانت کیلئے تمام صوبوں کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ رکن کے ڈالے گئے ووٹ پر یہ کہنا کہ شمار نہیں ہوگا، ووٹ کی توہین ہے، آرٹیکل 63 اے میں نااہلی کا پورا نظام دیا گیا ہے سوال اب صرف نااہلی کی مدت کا ہے،آرٹیکل 63 اے کی روح کو نظر انداز نہیں کرسکتے، عدالت کا کام خالی جگہ پر کرنا نہیں، ایسے معاملات ریفرنس کی بجائے پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہیں، عدالت نے ارٹیکل کو 55 کو بھی مدنظر رکھنا ہے۔



پی ٹی آئی کا ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس بنانا افسوسناک ہے، جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکالے، سپریم کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس بنانا افسوس ناک ہے اور جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکالے۔