متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے حکومت یا اپوزیشن کاساتھ دینےکے حوالے سےکہا ہےکہ مشاورت جاری ہے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ساری چیزیں جب تک طے نہیں ہوں گی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما عامر خان نے حکومت یا اپوزیشن کاساتھ دینےکے حوالے سےکہا ہےکہ مشاورت جاری ہے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ساری چیزیں جب تک طے نہیں ہوں گی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 28 مارچ کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے کشمیر ہائی وے پر جلسے کا اعلان کردیا جبکہ لاہور سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مارچ کی قیادت مریم نواز اور حمزہ شہباز کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ 27 مارچ کو پوری قوم باہر نکلے تاکہ آئندہ کوئی بھی ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہ کر سکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جے یو آئی اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس کا تحریری جواب جمع کرا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنااللّٰہ نے کہا ہے کہ حکومت کے خاتمے پر ٹائیگر فورس کو گیڈر فورس نہ بنادیں تو ہمارا نام نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے بیان دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹیکسیلا: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ شکست عمران نیازی کا مقدر بن چکی ہے، یہ حکومت گرانے یا بنانے کی جدوجہد نہیں ہے، اب ہمیں کسی کرسی کا لالچ نہیں ہے، چاہتے ہیں کہ بچوں کو ایک معاشی طور پر مضبوط ملک دے کرجائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر مملکت برائے پارلیمانی امورعلی محمد خان نے منحرف ارکان کے حوالے سے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی تحریک کی ووٹنگ سے ایک دن پہلے اپنے تمام پتے ظاہر کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے آئین میں ترامیم کے آپشنز موجود تھے لیکن وزیراعظم نے اجازت نہیں دی۔