پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر جرمنی کی حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے۔
قونصل خانے پر حملہ ، پاکستان کا جرمنی سے شدید احتجاج
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے پر جرمنی کی حکومت سے شدید احتجاج کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گزشتہ روز مسلم لیگ چھوڑنے کا اعلان کرنے والے آصف کرمانی کا کہنا ہے نواز شریف کی کل بھی عزت کرتا تھا اور آج بھی کرتا ہوں لیکن یہ وہ نواز شریف نہیں جنہیں میں جانتا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی کابینہ میں توسیع پر غور شروع کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائےاسلام اورتحریک انصاف کے رابطے تین ہفتےبعد بحال ہوگئے، کمیٹیوں کی سطح پر باضابطہ مذاکرات پر اتفاق بھی کرلیا گیا ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی بجٹ کے تین ہفتے کے بعد بھی ملک میں مہنگائی کا زور جاری ہے اور ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0.76 فیصد بڑھ گئی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مخصوص نشستوں کےمعاملے پر الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری کاروباری روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1900 پوائنٹس سے زائد کی کمی ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر صدر مملکت آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کرتے ہوئے ایوان صدر میں آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ فاشزم کی مثال ہے۔