وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کا اختیار واپس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نےگورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار واپس لے لیا، وزیر اعلیٰ صوبے کی تمام جامعات کے چانسلر ہوں گے، صوبائی کابینہ نے جامعات کے قانون میں ترمیم کی منظوری بھی دے دی۔



وزیراعظم بجلی کے ونٹر پیکیج سے متعلق آج بہت بڑا اعلان کرنے جارہے ہیں، وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بجلی کے ونٹر پیکیج سے متعلق آج بہت بڑا اعلان کرنے جارہے ہیں، اکتوبر میں ترسیلات زر کی مد میں 3 ارب ڈالر پاکستان آئے ہیں اور زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے ہیں



اسلام آباد: بینک، کیش وین لوٹنے والا ملزم گرفتار، لوٹی رقم، وارداتوں میں استعمال شدہ اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزشتہ ہفتے بینک ڈکیتی اور کیش وین لوٹنے والے ملزم کو 7 روز بعد کیپٹی سٹی پولیس نے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے لوٹی گئی رقم اور وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا اسلحہ برآمد کرلیا۔



بلی تھیلے سے باہر آگئی، شریف فیملی پی آئی اے کو اونے پونے خریدنا چاہتی ہے، علی امین گنڈاپور

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے شریف فیملی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلی تھیلے سے باہرآگئی ہے، شریف فیملی قومی ایئر لائن کو اونے پونے داموں خود خریدنا چاہتی ہے۔



’یہاں صرف ناانصافی ہوتی ہے، اب اس عدالت میں نہیں آؤں گی‘، بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے کی حد تک درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور 6 مقدمات میں ضمانتوں کی درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو سابق وزیراعظم کی ویڈیو لنک سےحاضری یقینی بنانےکی ہدایت کردی جب کہ دوران سماعت سابق خاتون اول کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔