سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پولیس نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
فواد چوہدری کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے، پولیس نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے نکاح نامے کی شرائط سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیاہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے تاجر رہنماؤں نے وزیراعظم شہباز شریف سے بجلی اور گیس کے نرخ کم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلی مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا، صدر نے مزار قائد پر حاضری دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں منعقدہ فل کورٹ اجلاس میں 6 ججوں کے خط کے معاملے پر دی گئیں تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ شکایت کرنے والے تمام ججوں نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سینیئر صحافی مجیب الرحمان شامی کا کہنا ہے کہ شادی کی ایک تقریب میں ان کی سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت گرانے سے متعلق امریکا کے ساتھ مل کر سازش کے الزامات پر ان کے ساتھ گفتگو ہوئی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ظفر وال میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کے جھگڑے کے دوران ن لیگی کارکن سر میں ڈنڈا لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا جس پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نوٹس لیتے ہوئے کہاہے کہ ملزمان کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملک کے قومی و صوبائی 21 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو اشیاء سپلائر 4 کمپنیوں پر امریکی پابندی کی مذمت کرتے ہیں۔