طلباء پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں،بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے کہا ہے پر امن طلبا سیاست اور تعلیمی اداروں میں طلبا تنظیم کاری کے خلاف طاقت کے استعمال سے براہ راست منفی سوچ کو تقویت مل رہی ہے



ڈیرہ مراد جمالی، زمینوں پر قبضے اور قاتلوں کی عدم گرفتاری کیخلاف خواتین کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: ضلع جھل مگسی کی بڑی تعداد میں خواتین نے قاتلوں کی عدم گرفتاری اور زمینوں پر قبضہ کے خلاف پریس کلب ڈیرہ مراد جمالی میں قرآن مجید اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور سندھ بلوچستان قومی شاہرہ کو بند کردیا۔



نوشکی ، سکول اساتذہ اور ہسپتال ڈاکٹروں سے محروم ،پانی بجلی کی سہولیات بھی ناپید

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : ڈپٹی کمشنر آفس میں بی این پی کے رکن صوبائی اسمبلی بابومیرمحمدرحیم مینگل کی زیرصدارت ضلعی آفیسران کا اجلاس منعقدہوا، جسمیں ڈپٹی کمشنر نوشکی عبدالرزاق ساسولی سمیت تمام سرکاری اداروں کے مقامی سربراہاں نے شرکت کی ۔



تیر انداز میں سیکورٹی فورسز پرحملہ قابل مذمت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے آواران کے علاقے تیراندار میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں تین سیکیورٹی اہلکاروں کی شہادت اور دیگر کے زخمی ہونے پر دلی رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔