کوئٹہ: صدر مشترکہ بلوچستان بس فیڈریشن حاجی جمعہ خان بادینی کی صدارت میں ٹرانسپورٹر ز کا ایک اجلاس منعقدہوا
کوئٹہ تفتان روٹ پردرجنون چیک پوسٹوں کا قیام افسوسناک ہے ، جمعہ خان
این این آئی | وقتِ اشاعت :
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صدر مشترکہ بلوچستان بس فیڈریشن حاجی جمعہ خان بادینی کی صدارت میں ٹرانسپورٹر ز کا ایک اجلاس منعقدہوا
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر سینیٹر اکرم بلوچ نے کا ہے کہ حالیہ انتخابات میں بلوچستان کے کئی حلقوں میں زیادہ پیسے دینے والے امیدواروں کو جتوایا گیا
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبے کے بلدیاتی اداروں کے چےئرمینوں ،ڈپٹی چےئرمینوں کے نمائندہ کمیٹی کا اجلاس ڈسٹرکٹ چےئرمین قلعہ عبداللہ ملک محمد عثمان خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ بگٹی +سوئی: ضلع ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ تین افراد ازخمی ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر: بین الاقوامی سطح پر اپنے فن کی کا ر کر دگی دکھانے والے بلوچی زبان کے معروف سروز نگار نا کو عمر بلوچ انتقال کر گئے ۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم سرکاری وپرائیویٹ ہسپتالوں کے سامنے شدید ٹریفک جام ہونے لگا لوگ سیکنڈوں کا سفر منٹوں میں طے کرنے لگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے سینئر صحافی صدیق بلوچ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدیق بلوچ ایک نڈر اور مخلص انسان تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابقہ رکن قومی اسمبلی سید ناصر علی شاہ ہزارہ نے کہاہے کہ کوئٹہ شہر کے امن وامان اور انتظامی امور کو بہتری کی طرف لیجانے کیلئے روزگار کیلئے نئے موقع فراہم کرنے اور ہمارے بچوں کے بہترین مستقبل سنوارنے اور کوئٹہ کے عوام کو تمام سہولتوں سے آراستہ کرنے کیلئے صوبائی اور وفاقی حکومت سے ہمارے پانچ مطالبات ہے اگر انہیں حل کردیا جائے تو کوئٹہ کی صورتحال سب سے بہتر ہوسکتی ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: زمیندار کسان اتحا دکے سربراہ آغالعل جان احمد زئی ملک محمد یوسف محمد حفیظ عمرانی اور دیگر نے کہاہیکہ کہ قلات کے قریب موٹروے اور این ایچ ائے کی جانب سے قومی شاہراہ کو کٹائی کی وجہ سے حادثات میں اضافہ ہو گیا ہیں ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
خضدار : ٹھیکدارمحمد انور بزنجو ، محمد ابراہیم زہری ، محسن علی ، نذیر احمد بلوچ نے خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایکسین ایری گیشن قلات ڈویثرن پیپر ا اور اور مروجہ ٹھیکداری کے تمام اصولوں کو پامال کرتے ہوئے 14ستمبر کو ہونے والے کروڑوں روپیہ کے سرکاری اسکیمات کو اپنے من پسند ٹھیکداروں کو دیدیا ہے ۔