
کوئٹہ : سنٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظرقیدی علی گل کا مقتول کے ورثا سے راضی نامہ ہو جانے پر اسکی پھانسی چند گھنٹے قبل روک دی گئی ، تاہم دوسرے قیدی محمد موسی کو کل صبح پھانسی دئیے جانے کے انتطامات مکمل کرلئے گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سنٹرل جیل مچھ میں پھانسی کے منتظرقیدی علی گل کا مقتول کے ورثا سے راضی نامہ ہو جانے پر اسکی پھانسی چند گھنٹے قبل روک دی گئی ، تاہم دوسرے قیدی محمد موسی کو کل صبح پھانسی دئیے جانے کے انتطامات مکمل کرلئے گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ وائس مسنگ پرسنز کے چےئرمین نصراللہ بلوچ نے انسانی حقوق کی تنظیموں سول سوسائٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ قلات ،جوہان ،کابو ،شیشار میں کارروائی کے دوران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ظلم اور زیادتیوں کیخلاف آواز بلند کریں گے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بلوچستان کو جنت بنانے کے لیئے مل کر کام کرنا ہوگا پاکستان آزاد ملک ہے بلوچستان میں آزادی کی جنگ برائے نام ہے ہمارے نوجوان پہاڑوں پر زندگی برباد کررہے ہیں
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں قوم پرست جماعت کی اپیل پر مکمل شٹر ڈوں ہڑتال رہی تمام دکانیں کاروباری مراکز بند رہے ،تفصیلا ت کے مطابق پنجگور میں بلوچ ورنا موومنٹ کی مرکزی کال پر شہدا کی یاد اور مختلف علاقوں میں اپریشن کے خلاف شٹر ڈوں ہڑتال
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کے دوران دو افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پنجگور کے علاقے خدابدان میں ایف سی اور حساس ادارے نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ا نسپکٹر جنرل فر نٹیر کو ربلوچستان میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حکومت کی رٹ قائم کرنے کے لئے ایف سی اپنے تمام ممکنہ اقدامات کررہا ہے مملکت کا رٹ چیلنج کرنے والوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی کے ایک ہسپتال میں چار دہائیوں تک کوما میں رہنے والی نرس ارونا شانباگ پیر کو 68 سال کی عمر میں فوت ہو گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ہلال احمر کے وائس چیئرمین ہادی شکیل نے کہا ہے کہ امن و امان کی صورت حال کی وجہ سے ہر شہری ڈپریشن کا شکار ہے ان حالات میں مثبت تقریبات کے کامیاب انعقاد پر ہلال احمر کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئرکوربلوچستان کادالبندین کے سرحدی علاقے برآمچہ میں شرپسندوں کیخلاف سرچ آپریشن، 01مبینہ دہشت گرداسلحہ سمیت گرفتاربیلہ اور اوتھل کے مقام پرانسداد اسمگلنگ کی کارروائی کے دوران 1,72000 لیٹرایرانی ڈیزل قبضے میں لے لیا حب میں لیڈاچیک پوسٹ پر کارروائی11200 لیٹرایرانی ڈیزل برآمد کرلیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سپرٹینڈنٹ ٹریفک پولیس کوئٹہ حامد شکیل صابر نے کہاکہ شہر ی ٹریفک کے قوانین کی پابندی کر کے ٹریفک کی روانی کو برقر ار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں شہر میں ٹریفک کے مسائل کے حل کے حوالے سے حکومت اور متعلقہ ادار وں کو مختلف پرپوزل بھیجے ہیں ان پر عمل کرنے سے کافی مشکلات حل ہونگی