ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہرارے: سہ ملکی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 74 رنز سے شکست دیدی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ 2018 کے پہلے ناک آؤٹ میچ میں ارجنٹائن کے خلاف اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنارا کرانے والے فرانسیسی کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے عظیم برازیلین فٹبالر کا 60سال پرانا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔
وہا ب بلو چ | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فٹبال ورلڈ کپ میں میزبان روس اتوار کو پری کوارٹر فائنل میں سابق چیمپئن اسپین سے ٹکرائے گا جب کہ میزبان ٹیم پیشقدمی جاری رکھنے کیلیے کسی معجزے کی منتظر ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: امریکا کے معروف فٹبالرز نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے انتہا ٹیلنٹ موجود ہے اور بہترین کھلاڑیوں کو سامنے لانے کے لیے مناسب سہولیات کے ساتھ جدید تقاضوں کے ساتھ تربیت کے مواقع فراہم کرنے سے مقاصد کے حصول میں کامیابی ممکن ہے۔
(حبیب بلوچ (برلن | وقتِ اشاعت :
عالمی کپ فٹبال کے گروپ سطح کے مقابلے اپنے اختتام کو پہنچ گئے۔ دفاعی چمپئین جرمنی اور پولینڈ کے سوا تمام متوقع ٹیمیں نا ک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ ارجنٹائن کی ٹیم کو ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کے لیے مشکلات کا سامنا رہا اور وہ لڑکھڑاتی ہوئی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرپائی۔ مشکلات کا سامنا پرتگال اور اسپین کو بھی رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کرکٹ میں جوئے کیلیے نت نئے طریقے اپنائے جانے لگے پی ایس ایل ٹو کے دوران2سابق پاکستانی کرکٹرز اور ایک آفیشل کی جانب سے فرنچائز کے نام پر رقم بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ماسکو: فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچز میں بیشتر بڑی ٹیمیں رنگ نہ جماسکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نیزنی نوگوروڈ: 36 برس بعد افریقی ٹیمیں فٹبال ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوگئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
‘ایرانی میسی’ کے نام سے مشہور ایران کی ٹیم کے اسٹار سردار عثمان نے شائقین کی جانب سے تضحیک پر محض 23سال کی عمر میں انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔