ماسکو: کروشیانے ارجنٹینا کو 3-0سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: کروشیانے ارجنٹینا کو 3-0سے اپ سیٹ شکست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: اسپین نے سخت مقابلے کے بعد ایران کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیڑز برگ : محمد صلاح ناکام روس نے پری کواٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر کے پیڑز برگ میں گروپ اے کی ٹیمیں روس اور مصر کے درمیان کھیلا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: پولش کیپر کی غلطی اور کھلاڑی تھیاگو سیونک کے اون گول کی بدولت سینیگال نے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے اپنے پہلے میچ میں پولینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیفا ورلڈ کپ میں شریک ایشین سپر پاور ٹیم جاپان نے میگا ایونٹ میں فاتحانہ آغاز کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو : روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا جنون، درختوں کی چھال کے جوتے اور فٹبال متعارف کرا دیئے گئے۔ ائیر پورٹ کے باہر رونالڈو کی مورتی نصب، برازیلین کھلاڑٰیوں کے بچے بھی فٹبالرز بن گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ایف آئی ایچ چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم نے آسٹریا کے خلاف3 میچوں کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فٹبال ورلڈ کپ 2018کے پانچویں روز تیسرے مقابلے میں انگلینڈ نے سنسنی خیز مقبلے کے بعد تیونس کو شکست دیدی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورلڈ کپ فٹ بال 2018 کے پانچویں روز پہلے مقابلے میں دوسرے میچ میں بیلجیم نے رومیلو لوکاکو کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاناما کو 3-0 سے شکست دے دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: مصری فٹبال ٹیم کے گول کیپر نے شراب بنانے والی کمپنی کے تعاون سے تیار کیے گئے فیفا ورلڈکپ مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے سے انکار کردیا۔