لندن: لیور پول کے خلاف میچ سے قبل ریفری کی اہلیت پر شک کرنے پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر ہوزے مورینیو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: لیور پول کے خلاف میچ سے قبل ریفری کی اہلیت پر شک کرنے پر مانچسٹر یونائیٹڈ کے منیجر ہوزے مورینیو کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب ٹھہرایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یمن میں اغوا ہونے و الے ایک آسٹریلوی فٹبال کوچ کی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ ان کے اغواکاروں نے آسٹریلوی حکومت سے ان کی بازیابی کے لیے تاوان کا مطالبہ کیا ہے۔
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
پشاور: پی آئی اے نے آل پاکستان فٹبال چیلنج کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری آل پاکستان چیلنج کپ کے فائنل میں پی آئی اے اور پاکستان ایئر فورس کی ٹیمیں مد مقابل تھیں پی آئی اے نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان ایئر فورس کو 2-0سے ہرا دیا۔ پی آئی اے کی جانب سے شاکر لاشاری اور شاہ زیب گول اسکور کیے
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے کواٹر فائنل میں پاکستان واپڈا نے کے الیکٹرک کو پیلٹی ککس پر ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا کواٹر فائنل میچ کے قومی چیمپئن الیکٹرک اور پاکستان واپڈا کے درمیان کھیلا گیا۔
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
پشاور : پی آئی اے اور پاکستان ایئر فورس آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں جاری آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں گزشتہ روز دو کواٹر فائنل میچ کھیلے گئے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز آل راؤنڈر ڈیون براوو اور بھارتی اداکارہ شریا سارن کے درمیان قربتیں بڑھنے لگی ہیں۔
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
پشاور : آل پاکستان چیلنج کپ میں کے الیکٹرک اور کے آر ایل نے اپنے اپنے میچز جیت لئے تفصیلات کے مطابق آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سلسلے میں دو میچز کھیلے گئے پہلا میچ کے الیکٹرک اور پاکستان ایئر فورس کے درمیان کھیلا گیا جس میں کے الیکٹرک نے 2کے مقابلے میں 1گول سے پاکستان ایئر فورس کو ہرا دیا
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
کراچی: قومی ویمن فٹبال ٹیم کی کھلاڑی شاہ لائلا احمد زئی بلوچ دودریا کے قریب کار حادثے کے دوران جاں بحق ہوگئیں۔
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
پشاور : آل پاکستان چیلنج فٹبال ٹورنامنٹ کے میچ میں پاکستان واپڈا نے فاٹا کو 1کے مقابلے میں 2گول سے شکست دیدی
اوررنگزیب شاہ میر | وقتِ اشاعت :
پشاور: آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں کے آر ایل اور کے الیکٹرک نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔