انگلینڈ نے بھارت کو سہہ ملکی سیریز کے میچ میں شکست دیکر ایونٹ سے باہرکردیا

| وقتِ اشاعت :  


پرتھ: آسٹریلیا میں جاری سہ ملکی سیریز کے چھٹے میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے جب کہ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے انگلش بلے باز جیمز ٹیلر کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔



ورلڈکپ کے لیے سپراوور کی واپسی

| وقتِ اشاعت :  


انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ آسٹریلیا و نیوزی لینڈ میں شروع ہونے والے ورلڈکپ کا فائنل ٹائی ہوا تو فاتح کا تعین سپر اوور کے ذریعے کیا جائے گا۔



سینٹرل کنٹریکٹ مہم میں سینئر کھلاڑی ملوث

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سینٹرل کنٹریکٹ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے خلاف بغاوت کرنے والے کھلاڑیوں کے نام منظر عام پر آ گئے ہیں اور پی سی بی کا ماننا ہے کہ کپتان مصباح الحق سمیت متعدد سینئر کھلاڑی بورڈ کے خلاف اس مہم کا حصہ ہیں۔



کرسٹیانو رونالڈو تیسری مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ لے اڑے

| وقتِ اشاعت :  


زیورخ(آزادی نیوز) پرتگال اور ریال میڈرڈ کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے تیسری مرتبہ فیفا پلیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا سوئٹزر لینڈ کے شہر زیورخ میں ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں کئی نامور سابق کھلاڑی و موجودہ کھلاڑی اور کوچز نے شرکت کی



ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جہاں کامران اکمل، شعیب ملک، اسد شفیق، اظہرعلی جگہ نہیں بناپائے وہیں خلاف توقع سہیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔