یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو 1-2 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یورو کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ ڈنمارک کو 1-2 سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔ میچ کا فیصلہ اضافی وقت کے کھیل میں ہوا۔ انگلینڈ کا فیصلہ کن گول کپتان ہیری کین نے پنالٹی کک پر کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے آج کارڈف میں کھیلاجائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام5 بجے شروع ہوگا،میچ سے پہلے قومی کرکٹرز کابھرپور پریکٹس سیشن بھی ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوپا امریکا کپ میں برازیل کے اسٹرائیکر گیبریئل جیزز نے گیند کے حصول کی جدوجہد کے دوران چلی کے کھلاڑی کو فلائنگ کک مار دی جس پر انہیں ریڈ لارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 18 برسوں کے بعد ستمبر اکتوبر میں پاکستان میں وائٹ بال کرکٹ سیریز کھیلے گی ، نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل دورے کے لیے پر امید ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق بیٹنگ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم یونس خان کی عہدے سے الگ ہونے کی مزید وجوہات سامنے آ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان نے باہمی اتفاق رائے سے راہیں جدا کرلیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں یونس خان کی بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بالآخر آخری دن میں فیصلہ ہو ہی گیا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021ء میں کون اگلے مرحلے میں پہنچے گا اور کون واپسی کی فلائٹ لے گا؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز بڑی اہم ہیں، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹاپ ہیں اور میرا یقین ہے کہ جتنی اچھی ٹیموں کے خلاف کھیلیں گے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے اچھا موقع ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ابو ظہبی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو دلچسپ مقابلے کے بعد 15 رنز سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میونخ: فرانس کے مسلم فٹبالر پال پوگبا نے پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے رکھی بیئر کی بوتل ہٹادی۔عالمی شہرت یافتہ مسلم فٹبالر پال پوگبا نے یہ قدم رونالڈو کی جانب سے میڈیا سے بات چیت کے دوران سافٹ ڈرنک کی بوتل ہٹانے کے اگلے روز اٹھایا۔