استعفیٰ میں نے نہیں دیا، پی سی بی نے طلب کیا تھا، ڈاکٹر سہیل سلیم

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیکل ٹیم کے سابق سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد انہوں نے خود استعفیٰ نہیں دیا تھا بلکہ ان سے استعفیٰ دینے کے لیے کہا گیا تھا۔