
نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فورم ایکس میں احتجاج کا تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں… Read more »