وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
امریکا کا پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کل رات پی ٹی آئی سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے رہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جے یو آئی نے الیکشن کے انتخابی نتائج پر سوالات اٹھاتے ہوئے نتائج کو مسترد کردیا اور ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کو اپوزیشن میں بیٹھنے کی دعوت دےدی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عام انتخاب کے نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بلوچستان اور سندھ کے مختلف شہروں میں سیاسی جماعتوں کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ووٹ کے ذریعے بلوچستان کے عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے، الیکشن میں قوم پرست جماعتوں کو خاص کامیابی نہیں ملی، الیکشن کے نتائج پر جن کو تحفظات ہیں وہ عدالت جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خوشاب کے حلقہ این اے 88 ٹو کے 26 پولنگ اسٹیشن پر کل ری پولنگ ہوگی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حب پی بی 21 میں دوبارہ گنتی کے معاملے پردوگروپوں میں جھگڑا کے بعد فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
آج صبح ایران کی مرکزی گیس پائپ لائن نیٹ ورک کے دو مقامات پر دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اُٹھی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلزپارٹی نے اعلان کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو ووٹ دیں گے لیکن وزارتیں نہیں لیں گے۔