وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیئر مین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ صحت کی سہولتوں میں ہمارا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں دنیا سے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ زراعت، معدنیات و کان کنی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت وہ شعبے ہیں جن میں چینی سرمایہ کاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن میں اضافہ کرتے ہوئے اسلام آباد سے لندن کی پروازیں بھی شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق 2025 کے دوران 1 ہزار 16 سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کیے گئے۔ سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشنز کے دوران 731 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جنرل منیجر نیشنل ہائی ویز اتھارٹی بلوچستان آغا عنایت نے کہا ہے کہ قومی شاہراہوں پر ممکنہ برفباری کے پیش نظر این ایچ اے بلوچستان نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ژوب/ موسیٰ خیل: مرغہ کبزئی سیلانہ کے علاقے میں دوافراد کے درمیان لڑائی کے دوران فائرنگ سے موقع پر ایک شخص عبد الباری جاں بحق ہو گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی: نصیر آباد کے علاقے بابا کوٹ پولیس تھانہ کی حدود سے 30۔40 مسلح افراد کا گوٹھ پر د?اوا بول کر دو خواتین دو بچوں سمیت 6 افراد کو یرغمال بناکر اغوا کرلیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت صوبے میں اسٹریٹجک ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا احتجاج صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ، حکومت کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ، ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔