سول سوسائٹی کاچینی انجینئرز کو نشانہ بنانے کیخلاف کوئٹہ میں مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سول سوسائٹی کے زیر اہتمام بابر خجک ،علائو الدین خلجی کی قیادت میں کراچی میں چینی انجینئرز کو نشانہ بنانے کیخلاف منگل کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا



جرمنی کا بلوچستان میں صحت، تعلیم ، ٹیکنالوجی ودیگر شعبوں میںجاری تعاون کو مزید وسعت دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان میں پسماندگی دور کرنے اور عوام کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ترقی یافتہ ممالک کا تعاون باراور ہو سکتا ہے



ماحولیاتی تبدیلی کے محرکات میں بلوچستان کا کردار نہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے محرکات میں بلوچستان کا کردار نہیں تاہم ان تبدیلیوں کے اثرات سے بلوچستان شدید متاثر ہورہا ہے ان چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت دیرپا اقدامات تجویز کریں گے



حکومت مالی مشکلات کے باوجود صوبے کی ترقی کیلئے پرعزم ہے ،سردار کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ صوبے کے عوام کو درپیش مسائل کے ازالے کو اپنی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مالی مشکلات کے باوجود صوبے کی ترقی کے لیے پر عزم ہے



تما م ہسپتا لو ں میں جد ید مشینری اورادویا ت کی فر اہمی یقینی بنا رہے ہیں ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت محکمہ صحت اور ایجوکیشن (سکولز)کے ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔



مستو نگ فورسز کے قا فلے پر بم حملہ3اہلکا ر زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے کانوئے پر بم حملے میں 3اہلکارزخمی ہوگئے سیکورٹی ذرائع کے مطابق منگل کو مستونگ کے علاقے اسپلنجی کے قریب نامعلوم افراد نے سیکورٹی فورسز کے کانوائے کوسڑک کے کنارے نصب بم سے نشانہ بنایا



ملک دشمن عناصر طلباء و طالبات کو ریاست مخالف مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیر اعلی بلو چستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم اور صحت کی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے ملک دشمن عناصر ایک سازش کے تحت طلبا اور طالبات کو ریاست مخالف مقاصد کے لئے استعمال کررہے ہیں



بلو چستا ن ،زرعی ٹیو ب ویلز کو سو لر پر منتقلی کا منصو بہ تاحال شروع نہ ہو سکا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں 29ہزار زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقلی کا منصوبے پر عمل درآمد نہ ہوسکا، وزیر اعظم کی جانب سے دی گئی تین ماہ کی ڈیڈ لائن پوری ہوگئی ابھی تک ایک بھی زرعی ٹیوب ویل کو سولر پر منتقل نہیں کیا جاسکا ہے ۔