بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے کردار پر کچھ کہہ نہیں سکتا، جمہوریت کو مضبوط دیکھنے والی تمام قوتوں کو اکٹھا ہونا ہوگا۔
مولانا فضل الرحمان کے کردار پر کچھ کہہ نہیں سکتا، نواز شریف زرداری اور محسن نقوی سمیت تمام بڑوں کے پیسے بیرون ملک پڑے ہیں،عمران خان
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :