کوئٹہ: بلوچستان چائلڈ پروٹیکشن کمیشن نے اپنے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں سیاسی احتجاج اور دھرنوں میں بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
سیاسی احتجاج ، دھرنوں میں بچوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کیا جارہاہے ، چائلڈ پروٹیکشن کمیشن
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :