بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شہزیب رند دوبارہ ورلڈ چیمپئن بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


میامی: کراٹے کے عالمی چیمپئن شپ، KC52 میں شہزیب رند نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے سابق 3 بار کے عالمی چیمپئن ایڈگارز اسکریورز کو شکست دے کر دوسری بار عالمی چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا۔



اس وقت 10 لاکھ لوگوں کیلئے 13 جج ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے متبادل طریقے اپنانے پڑیں گے، اس وقت 10 لاکھ لوگوں کیلئے 13 جج ہیں، ججز کی تعداد کم ہے، عدالتی نظام کے اپنے مسائل ہیں۔



ہم نماز ، روزہ، حج ادا کرتے ہیں مگر بہن کو وراثت میں حصہ نہیں دیتے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

| وقتِ اشاعت :  


پشاور:چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا خاص کر پشتونوں میں میراث کے مسائل سب سے زیادہ ہیں، ہم نماز ، روزہ، حج پر توجہ دیتے ہیں لیکن بہن کو وراثت میں اس کا حصہ نہیں دیتے۔