بس میں ہو تو پنجا ب سے زیا دہ اسکا لر شپ اور لیپ ٹا پ بلوچستان کے طلبہ کو دوں ،مر یم نواز

| وقتِ اشاعت :  


لا ہو ر /کوئٹہ : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ جتنا پنجاب کے بچوں کے بارے میں سوچتی ہوں اتنی ہی فکر بلو چستان اور دیگر صوبے کے بچوں کیلئے بھی ہے ،



خضدار میں پاک آرمی، ایف سی کے زیر اہتمام دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا آغاز

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: پاک آرمی اور ایف سی کے زیر اہتمام جھالاوان ٹیچنگ ہسپتال خضدار میں دو روزہ فری آئی میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ۔ فری میڈیکل کیمپ کو محکمہ ہیلتھ خضدار اور دی سوسائٹی فور دی پرویونشن اینڈ کیور آف بلاینڈنس کا تعاون بھی حاصل ہے. افتتاحی تقریب میں کمانڈنٹ ایف سی قلات اسکائوٹس… Read more »



حب ، فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


حب :  بلوچستان کے صنعتی ضلع حب کی پولیس تھانہ ساکران کی حدود میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس کانسٹیبل دین محمد مینگل کی نماز جنازہ پولیس لائن حب میں ادا کردی گئی،



انتخابات ملکی تاریخ کا بدنما داغ ،بلوچستان میں امن دعوئوں سے نہیں، ترجیحات واضح کرکے لایا جاسکتا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معصوم کاکڑ کا اغواء قابل مذمت ہے اور ابھی تک بازیاب نہ ہونا تشویشناک ہے۔



مانجھی پور، بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ٹرانسفر کے قیمتی کوائل نکال کر لے اڑے

| وقتِ اشاعت :  


مانجھی پور: پولیس تھانہ پہنور سنہڑی کے حدود گوٹھ موسی خان لاشاری سے رات گئے بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ٹرانسفر کے قیمتی کوائل نکال کر لے اڑے



سابق وزیر اعلی بلوچستان نصیر مینگل کی ڈپٹی چیئر مین سینٹ سیدال خان اور رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  سابق وزیر اعلی بلوچستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی سینئر نائب صدر میر محمد نصیر مینگل نے ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر اوربلوچستان سے جمعیت علماء اسلام کے رکن قومی اسمبلی میر عثمان بادینی سے ملاقات کی۔