کوئٹہ: کوئٹہ میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جہاں پارہ منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ درجۂ حرارت میں اس غیر معمولی کمی کے باعث سردی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ موسمِ سرما کی پہلی برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، جہاں پارہ منفی 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔ درجۂ حرارت میں اس غیر معمولی کمی کے باعث سردی کی شدت میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا، جبکہ موسمِ سرما کی پہلی برف باری بھی ریکارڈ کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں برفباری کے باعث ہنہ اوڑک روڈ پر رش میں متعدد گاڑیاں پھنس گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ بھارت کہتا ہے ہم انڈس ٹریٹی کو نہیں مانتے، پانی روک لیں گے، بھارت کو سوچنا چاہیے ان کا پانی بھی تو دوسرے ملک سے آرہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ریکوڈک منصوبے کیلئے چاغی کے راستے کو کراچی سے جوڑنے کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے، چاغی سے کراچی تک کا سفر اسپیشل ریلوے ٹریک اور نئی شاہراہ کے ذریعے ممکن ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : برٹش کونسل کراچی میں ویمن آف دی ورلڈ (WOW) پاکستان فیسٹیول 2026 کی میزبانی کرے گی، جس کے ساتھ ہی پاکستان میں WOW فیسٹیول کے دس سال مکمل ہو جائیں گے۔ اس سلسلے میں دو روزہ فیسٹیول 24 اور 25 جنوری 2026 کو بیچ لگژری ہوٹل کراچی میں منعقد ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیووس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی:ورلڈ بینک نے خبردارکیاہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی آفات اور عالمی مالی حالات میں سختی،مشرقِ وسطیٰ،شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کیلیے معاشی بحالی کیلیے سنگین خطرات پیداکر رہے ہیں، جبکہ پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ معیشتوں میں شامل ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہےکہ 18 ویں ترمیم کے تحت ہماری نسل کشی ہورہی ہے لہٰذا وفاقی حکومت آرٹیکل 148 کے تحت کراچی کو وفاق کا حصہ قرار دے۔