کوئٹہ: گذشتہ دنوں حکومتِ بلوچستان کے نمائندوں کی جانب سے کوئٹہ میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں تنظیم کے خلاف من گھڑت الزامات لگائے گئے، جو نہ صرف بے بنیاد ہیں بلکہ بحیثیت حکومتی نمائندہ انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔ حکومتی نمائندوں کی جانب سے بغیر تحقیق اور سچائی جانے اس طرح کی… Read more »