ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ اللہ یار صحبت پور اور حاجی شہر میں مختلف فائرنگ کے واقعات پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مراد جمالی ڈیرہ اللہ یار صحبت پور اور حاجی شہر میں مختلف فائرنگ کے واقعات پانچ افراد کو قتل کر دیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2025ء کے پاک بھارت تنازع میں پاکستانی فضائیہ کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے دنیا بھر سے دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے معاشی صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور ہو سکتا ہے چھ ماہ بعد پاکستان کو آئی ایم ایف کی مالی امداد کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی ہم منصب وانگ ژاو ہونگ سے ساڑھے تین گھنٹے طویل ملاقات ہوئی جس میں پاک چین دوطرفہ تعلقات اور انسداد دہشت گردی سے متعلق مشترکہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلر کی انگلش میں تقریر پر برہم ہوگئے، آئندہ اردو میں تقریر کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں مشیر بلدیات نوابزادہ بابا امیر حمزہ زہری، چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات زاہد سلیم، پرنسپل سیکرٹری بابر خان، سیکرٹری خزانہ عمران زرکون، کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہ زیب کاکڑ، پروجیکٹ ڈائریکٹر کوئٹہ ڈویلپمنٹ پروجیکٹ رفیق بلوچ، پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے سی ای او ڈاکٹر فیصل خان ، صفا کوئٹہ کے حکام سمیت سمیت متعلقہ محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا ہم نے پاکستان کیلئے بار بار قربانیاں دی ہیں اور پھر بھی دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پیسے لینے کےلیے این ایف سی کی میٹنگ میں تو آتے ہیں مگر وزیراعظم کی سربراہی میں دہشتگردی کے حوالے سےہونے والی میٹنگز میں کبھی شرکت نہیں کرتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کچے میں بڑا آپریشن شروع کرنے جا رہے ہیں، جو ڈاکو اپنے آپ کو چیمپئن سمجھتے ہیں ان کےخلاف سخت کارروائی ہوگی لیکن ہتھیار ڈالنے والوں کو موقع دیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے شمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ جناب جسٹس کامران خان ملاخیل نے چیف منسٹر کوئٹہ ڈؤلپمنٹ پیکج کے مینٹیننس آفس اور کنٹرول روم انسکمب روڈ کا دورہ کیا۔