شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں، صدر ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستانی وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی تعریف کی ہے، انھوں نے غاصب اسرائیل کے ہاتھوں پامال ہونے والے فلسطینی محصور علاقے کے لیے اپنے منصوبے سے متعلق کہا کہ شہباز شریف بھی غزہ کے روشن مستقبل کے لیے کام کرنا چاہتے ہیں۔



پاکستان میں زراعت، آئی ٹی، معدنیات، توانائی، سیاحت میں طویل مدتی شراکت داری کے مواقع ہیں،وزیراعظم نے بحرین کی کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کی دعوت دے دی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بحرین میں برادرانہ تعلقات  اقتصادی تعاون میں بدل رہے ہیں۔ زراعت، آئی ٹی اور اے آئی سمیت دیگر شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں۔



لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف شرائط کی وجہ سے نہیں دے پارہے: رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ ہم لوگوں کو ریلیف دینا چاہتے ہیں لیکن آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے نہیں دے پارہے۔ 



عمران خان کیلئے جیل میں جوکھانا آتا ہے وہ فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی دستیاب نہیں، خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر دفاع  خواجہ  آصف  نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان  پر  تنقید کرتے ہوئے کہا ہے جیل میں عمران خان کے لیے جو کھانا  آتا ہے وہ  فائیو  اسٹار  ہوٹل میں  بھی دستیاب نہیں، بانی پی ٹی آئی کو  ڈبل بیڈ  اور  مخملی بستر میسر  ہے۔