سر کا ری ملا زمین کی قلم چھو ڑ ہڑتا ل ، حکومت کا ملا زمین کیخلا ف کا رروائی کا فیصلہ ، تفصیلا ت طلب کر لیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سرکاری ملازمین کا احتجاج صوبے بھر میں قلم چھوڑ ہڑتال کی گئی ، حکومت کا احتجاج کرنے والے ملازمین کے خلاف کاروائی کا فیصلہ ، ملازمین کی تفصیلات طلب کر لی گئیں ۔



اقتدار معنی نہیں رکھتاحقوق پر سودابا زی نہیں کر یں گے ، سردار یا ر محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


سبی: رند قبائل کے سربراہ سینئر سیاست دان چیف آف رند سردار یار محمدرند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حقوق پر کبھی سودا بازی نہیں کرینگے اقتدار ہمارے لیئے کوئی معنی نہیں رکھتی



بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم گہری تشویش کا باعث ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان دفتر خارجہ نے بھارت میں کرسمس پر توڑ پھوڑ اور مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں پر ظلم و ستم گہری تشویش کا باعث ہے ۔ کرسمس کے دوران توڑ پھوڑ کے حالیہ واقعات انتہائی قابل مذمت ہیں ۔ ریاستی سرپرستی میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی مہم چل رہی ہے۔



سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے فوجی عدالت کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل نے ڈان کو تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی گئی ہے۔ وکیل میاں علی اشفاق نے اپیل دائر ہونے کی تصدیق کی تاہم اس کی تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔



کراچی کو بڑی تباہی سے بچالیا گیا، کالعدم بی ایل اے کا گھناؤنا چہرہ سب نے دیکھ لیا، عطاتارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ ماہ رنگ بلوچ کو انسانی حقوق کی علمبردار بناکرپیش کیاجارہاتھا۔ بی ایل اے ماہ رنگ کی اسٹوری لے کر خواتین کو خودکش بمبار بننے پر اکساتی ہے۔ ماہ رنگ بلوچ جیسی خواتین کا ایجنڈا شرپسندی پھیلانا ہے۔