کوئٹہ شہر کے عوام کو مکمل پریشر کے ساتھ گیس فراہمی کو یقینی بنایا جائے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کوئٹہ شہر کے عوام کو مکمل پریشر کے ساتھ گیس کی فراہمی کی خصوصی ہدایت کی. گیس سے متعلق تمام عوامی شکایات کے ازالے کیلئے فوری طور پر ٹھوس عملی اقدامات کیے جائیں۔



کرپشن ، کمیشن ، پرسنٹیج کی حد تک بلوچستان حکومت پہلے نمبر پر ہے ، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں فارم47کی حکومت کی سرکاری عوامی خزانے پر ہاتھ صاف کرنے کے نارواعمل پر دُکھ وافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مسلط حکومت کرپشن ، کمیشن ، پرسنٹیج کی حد تک صوبے کو پہلی پوزیشن پر لاچکی ہے جبکہ ترقیات ، عوامی فلاح وبہبود کے سکیمات ، عوامی مسائل کے حل میں نچلے سطح پر پہنچ چکی ہے۔



پنجگور گور گو کالج منصوبے میں کرپشن پر ٹھیکیدار کو گرفتار کرلیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  ڈائریکٹر جنرل محکمہ انسداد بد عنوانی بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر محکمہ انسداد بد عنوانی بلوچستان نے مکران ڈویژن میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دشت شہباز گور کو کالج پنجگور کے تعمیراتی منصوبے میں مبینہ کرپشن، فنڈز کی خرد برد اور مالی بے ضابطگیوں کا پردہ چاک کر دیا ہے۔



ریاست مخالف تنظیمیں تعلیمی اداروں میں خودکش بمبار بنانے کے لئے طالبعلم تلاش کر رہی ہیں، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:پ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جس آزاد ریاست کا خواب دیکھا تھا