امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ 45 دن مین ریلیف نہیں دیا تو ہر قصبے سے لانگ مارچ ہو گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پورے پاکستان کی معیشت کا آدھا حصہ کراچی کا ہے، صوبائی حکومت کا 97، 98 فیصد ریونیو کراچی سے ہوتا… Read more »
45 دن میں ریلیف نہیں دیا تو ہر قصبے سے لانگ مارچ ہو گا، حافظ نعیم الرحمٰن
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :