کوئٹہ: ایگزیکٹو کمیٹی برائے نیشنل اکنامک کونسل ( ECNEC ) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ دنوں بذریعہ ویڈیو لنک نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایگزیکٹو کمیٹی برائے نیشنل اکنامک کونسل ( ECNEC ) کا ایک اہم اجلاس گزشتہ دنوں بذریعہ ویڈیو لنک نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت منعقد ہوا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے شازیہ خالد کیس سے متعلق محسن بیگ کی حالیہ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ “گزشتہ پندرہ برس سے میں یہ بات دہرا رہا تھا کہ ڈیرہ بگٹی کے شازیہ خالد کیس میں کیپٹن حماد کا کوئی کردار نہیں تھا، مگر حقیقت کو مسلسل مسخ کیا گیا۔”
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا جیسی کم عقل قیادت اور ٹی ایل پی جیسی سوچ والا، پاکستان ان دونوں جیسی منفی سیاست کا متحمل نہیں ہوسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی الائنس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کو مالیاتی فراڈ سے 9.3 ارب ڈالر کا سالانہ نقصان ہونے سے جی ڈی پی کا 2.5 فیصد حصہ ضائع ہو رہا ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ عوامی آگاہی ہی مالی اسکیمز سے بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آئی ایم ایف نے مڈل ایسٹ اینڈ سینٹرل ایشیا ریجینل اکنامک آوٹ لک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں حالیہ شدید سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث معاشی اشاریوں کا توازن بگڑنے کا خدشہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اپوزیشن کی جانب سے درخواست باضابطہ طور پر سیکرٹری قومی اسمبلی مشتاق کے آفس میں جمع کروا دی گئی۔ چیف وہپ عامر ڈوگر، اسد قیصر اور دیگر رہنما نے درخواست جمع کروائی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت سندھ نے کچے کے علاقوں کے ڈاکوؤں کیلئے سرینڈر پالیسی جاری کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان قطر اور ترکی کی ثالثی میں جنگ بندی معاہدہ طے پایا ہے۔ معاہدے کا مقصد دہشت گردی کے مسئلے کا خاتمہ اور خطے میں پائیدار امن کا قیام ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ہم نے کوئی رونا دھونا نہیں مچایا اور نہ ہی کسی سے کوئی مدد مانگی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان تعلقات کی بہتری اورترقی میں تعمیری کردارادا کرنے کو تیار ہیں۔