معلومات تک رسائی عام شہریوں کا بنیادی حق ہے،رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انفارمیشن ایکٹ 2021 کے حوالے سے ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام NED نیشنل اینڈومنٹ فار ڈیموکریسی کے تعاون سے کیا گیا۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



ایف آئی اے کی کوئٹہ ایئرپورٹ پر بھکاری نیٹ ورک کے خلاف کارروائی 3 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ ایف آئی اے بلوچستان زون کوئٹہ بہاول اوستو نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) بلوچستان زون نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک مشتبہ منظم بھکاری نیٹ ورک کے خلاف بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔



کوئٹہ، فیض آباد میں بچہ نالے میں گر گیا ،تاحال نعش نہیں ملی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے فیض آباد میں بچہ نالے میں گر گیا ریسکیو ٹیمیں جس میں پی ڈی ایم اے میٹروپولیٹن کارپوریشن، صفا کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی امدادی ٹیمیں بچے کو تلاش کر رہی ہیں



سیکیورٹی اداروں نے سرچ اور انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیاں تیز کردی ہیں، ہائی الرٹ اور کسی بھی ممکنہ حملے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، طلال چوہدری

| وقتِ اشاعت :  


خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہے تو دہشت گرد ردعمل دیتے ہیں۔



بھکر میں دہشتگرد حملے کے بعد پنجاب بھر کے اسکولوں کے لیے سیکیورٹی ہائی الرٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسکولوں میں وزٹرز کے داخلے اور اخراج کی سخت مانیٹرنگ کی ہدایت کردی گئی، تعلیمی اوقات میں سیکیورٹی اسٹاف کو الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا، ہدایت کی گئی ہے کہ اسکولوں میں 8 فٹ باؤنڈری وال اور خاردار تار لگائے جائیں۔