ان اطلاعات کے بعد کہ ایک امریکی لڑاکا طیارہ ایران میں مار گرایا گیا تھا، ایرانی آؤٹ لیٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ عملے کے دو ارکان میں سے ایک نے اجیکٹ کیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ ملک کے جنوب میں اُترا ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ان اطلاعات کے بعد کہ ایک امریکی لڑاکا طیارہ ایران میں مار گرایا گیا تھا، ایرانی آؤٹ لیٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ عملے کے دو ارکان میں سے ایک نے اجیکٹ کیا ہے اور ہو سکتا ہے کہ وہ ملک کے جنوب میں اُترا ہو۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت 80 روپے کم کر کے 378 روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید3اموات رپورٹ ہلاکتوں کی تعداد 9ہوگئی ۔ محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ژوب، دکی اور لورالائی میں تین بچوں کی ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، جن میں ژوب اور دکی میں چھت گرنے جبکہ لورالائی میں ایک،ایک بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوا۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سوراب کے علاقے انجیرہ کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے کراچی سے پی ڈی ایم اے کی مشینری لانے والی گاڑیوں پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں گاڑیوں اور مشینری کو نقصان پہنچا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شہید بھٹو ایک عہد ساز شخصیت تھے جنہوں نے پاکستان کو متفقہ آئین دے کر ملک کو ایک مضبوط جمہوری بنیاد فراہم کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) بلوچستان زون نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف کارروائیاں تیز کرتے ہوئے کوئٹہ میں پیٹرولیم ڈپوؤں کے اسٹاک اور ریکارڈ کی مکمل جانچ پڑتال شروع کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان پولیس نے صوبہ بھر میں جاری خصوصی مہم کے دوران گزشتہ تین ہفتوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 519 اشتہاری، مطلوب اور مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ بھاری مقدار میں اسلحہ، منشیات اور مسروقہ سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔ترجمان بلوچستان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے 3 کلاشنکوف، ایک راکٹ شیل، 76 پسٹل و ریوالور، 7 شاٹ گنز، 461 کارتوس اور 41 میگزین برآمد کیے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی مضبوط ہوتی معیشت پر مشرق وسطی جنگ کے منفی اثرات منڈلانے لگے۔ امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کر دی ۔ کہا خوراک اور ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ پاکستان کی معیشت بیرونی امداد پر انحصار کر ہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ چند عناصر موجودہ حالات میں عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، دنیا کے مختلف ممالک میں پیٹرول ڈیزل دستیاب ہی نہیں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت پاکستان کے تیسرے اقتصادی جائزہ پر ہونے والے اسٹاف لیول معاہدے اور ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دینے کے لیے آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ( مئی )کے پہلے ہفتے منعقد ہوگا۔