ملکی ضروریات کے لیے ایندھن کے وافر ذخائر موجود ہیں، مشکل وقت میں عوام کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایندھن کے مناسب ذخائر موجود ہیں اور حکومت عوامی ریلیف کے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی کے نفاذ پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اور متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ انٹیلی جینس بیورو نے… Read more »



امریکا نے ایران میں مار گرائے گئے F-15 طیارے کے دوسرے عملے کے رکن کو بھی بازیاب کرا لیا: ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن / تہران: امریکا نے ایران میں مار گرائے گئے امریکی ایف-15 لڑاکا طیارے کے دوسرے عملے کے رکن کو بھی بحفاظت بازیاب کرا لیا ہے، جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کی ہے، جبکہ ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ ریسکیو آپریشن میں شامل ایک اور امریکی طیارہ صوبہ اصفہان میں تباہ کر دیا گیا۔



گوادر تا کوئٹہ ایرانی ڈیزل پر چلنے والی ٹرانسپورٹ نے بھی کرایوں میں اضافہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: گوادر تا کوئٹہ ایرانی ڈیزل پر چلنے والی ٹرانسپورٹ، پھر بھی کرایوں میں ہوشربا اضافہ،سوالات اٹھ گئے،طلبہ اور عوام شدید متاثر،ایرانی ڈیزل استعمال ہونے کے باوجود کرایوں میں اضافے پر عوام ضلعی انتظامیہ سے وضاحت کے منتظر، گوادر سے کوئٹہ جانے والی مسافر گاڑیوں کے کرایوں میں حالیہ غیر معمولی اضافے نے عوام، بالخصوص طلبہ کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو جواز بنا کر کرایوں میں نمایاں اضافہ کیا گیا ہے،



حکومت ایران سے پٹرول اورڈیزل لانے کی اجازت دے 200روپے لیٹر فروخت کریں گے، چیمبر آف کامرس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کوئٹہ بلوچستان کے صدرمحمد ایوب مریانی ،اوردیگرعہدیداروں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم لیوی اورغیر ضروری ٹیکسز میں فوری نمایاں کمی کرکے قیمتوں کے تعینات کے عمل کومکمل شفاف بنایا جائے عوام اورتاجروں کو فور ی ریلیف فراہم کیاجائے،



کوئٹہ میں ایرانی پیٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون ،چار پمپس سیل کردئیے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے احکامات پر شہر بھر میں رجسٹرڈ پیٹرول پمپس کے دورے اور غیر قانونی ایرانی پیٹرول و ڈیزل کی فروخت کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے چار پیٹرول پمپس سیل کردئیے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر سٹی، تحصیلدار سٹی، اسپیشل مجسٹریٹ اور ضلعی انتظامیہ کے عملے نے سب ڈویژن سٹی کے مختلف پیٹرول پمپس کا دورہ کیا۔



کوئٹہ میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور پھر 80 روپے کی کمی کے باوجود کھانے پینے چیزوں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں دکانداروں اور ریڑھی بانوں نے اپنی مرضی سے  بھنڈی کی قیمت میں 220روپے سے بڑھا کر 400روپے فی کلو ، بینگن 60 روپے سے بڑھا کر 80 روپے ، ٹماٹر 50 روپے سے بڑھا کر 90 روپے ، کدو 80 سے بڑھا کر 120 روپے اسی طرح پھلوں کی قیمتوں میں اپنی مرضی سے 50 سے 100 روپے فی کلو اضافہ کردیا عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ہمسایہ ملک میں جنگ کے اثرات وہاں نظر نہیں آرہے



سب جماعتیں اور تنظیمیں مشکل وقت میں حکومت کا ساتھ دیں: رانا ثنا اللہ

| وقتِ اشاعت :  


اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم اورفیلڈ مارشل کی کوششوں سےسپلائی چین متاثرنہیں ہوئی، اِسی وجہ سے پاکستان میں تیل کا بحران پیدا نہیں ہوا، وزیراعظم شہبازشریف نےتیل کی قیمتوں پر129ارب کی سبسڈی دی۔