جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی روک دی، وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹی فکیشن پر بھی عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جرنیلوں اور بیوروکریٹس نے ملک کا نظام سنبھال لیا ہے اٹارنی جنرل کو کچھ پتا ہی نہیں۔



 ایک ادارہ بار بار پارلیمان میں مداخلت کر رہا ہے، بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم ان کی جیت کو سراہتی ہے اور فخر کرتی ہے، میں پوری قوم اور ایوان کی طرف سے ارشد ندیم کو مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے اپنی محنت کے نتیجے میں ناممکن کو ممکن کر دکھایا، ارشد ندیم اولمپکس میں ریکارڈ توڑ کر پاکستان کے لیے گولڈ میڈل لے کر آرہا ہے۔



سوشل میڈیا پر ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے، مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سوشل میڈیا گروپ میں ایک فیک ویڈیو اپ لوڈ کرکے میری ذات سے منسلک کرکے کردار کشی کی جارہی ہے