بلوچ یکجہتی کمیٹی، حکومت کے درمیان گوادرمیں دھرنا ختم کرنے کے معاملہ پر ڈیڈ لاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گوادر انتظامیہ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات، حکومت نے تری ایم پی او کے تحت گرفتار مظاہرین کو رہا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک بحال،



نوشکی میں مظاہرین پر فورسز کی تشدد اور فائرنگ قابل مذمت ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نوشکی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر فورسز کی فائرنگ جس میں متعدد افراد کے زخمی اور شہید ہونے کو افسوسناک اور قابل مذمت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ



بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے،رابطے سڑکیں منقطع ہوگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان بھر میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری ہے نصیر آباد ڈویژن نشیبی علاقے زیر آب آگئے زمینداروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی بجلی کا نظام درہم برہم لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ندی نالوں کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا حب ڈیم کی سطح 323فٹ سے بڑھ کر… Read more »



سماجی انصاف، یکساں ترقی اور برابری ہماری سیاست کا محور ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ سماجی انصاف، یکساں ترقی اور برابری ہماری سیاست کا محور و مرکز ہے جن کے نفاذ سے معاشرے میں پائی جانے والی معاشی و معاشرتی عدم مساوات کو دور کرنے کیلئے راہ ہموار ہو جاتی ہے.



پشتونخوا وطن کے قدرتی وسائل پر قبضہ ہے، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


پشین :  پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع پشین کے زیر اہتمام پشین لیویز چوکیوں، جان اڈہ کے قریب ٹریفک پولیس، زلزلہ چوک پر پولیس پر بم دھماکے اور ان تمام افسوسناک و دردناک واقعات سمیت ضلع پشین میں مجموعی طور پر بدامنی، دہشتگردی، چوری، ڈکیتی، منشیات فروشی، بھتہ خوری اور جرائم پیشہ واقعات میں اضافے اور عوام کے سرومال کی عدم تحفظ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔



ملک ہماری بداعمالیوں کی وجہ سے بحران میں ہے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عرب دنیا میں پہلا بحران تب بنا جب نہر سویز کی ملکیت کا اعلان مصر نے کیا۔



دالبندین، چھٹے روز بھی معمولات زندگی بحال نہ ہوسکیں

| وقتِ اشاعت :  


دالبندین: دالبندین سمیت چاغی کے مختلف علاقوں میں چھٹے روز بھی معمولات زندگی بری طرح متاثر تمام شاہراہوں کے ساتھ دالبندین میں تمام دکانین مارکیٹیں بند،عوام پریشان تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے سرحدی علاقے چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین، تفتان،نوکنڈی، چاگئے چٹھے روز بھی مکمل طور پر شٹرڈاون ہڑتال تمام کاروباری مراکز بند، پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ جام گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، عوام پریشان مشتعل مظاہرین نے دالبندین کے مختلف دونوں بائی پاس گشت کرتے رہے