ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ میں کمرشل عمارت،پلازوں اور فلیٹس کی تعمیر پر پابندی عائد کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات نے مجاز اتھارٹی کی طرف سے دی گئی ہدایات کے مطابق ضلع کوئٹہ میں عوامی مفاد میں رہائشی علاقوں میں تجارتی کاروبار چلانے،



خاران میں شٹر ڈاؤن ہڑتال، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی ریلی دھرنا دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


خاران: ساحلی شہر گوادر میں منعقد ہونے والی بلوچ راجی مچی میں شرکت کرنے والے لوگوں پر حکومت کے جانب سے کریک ڈاون و بلوچ نوجوانوں کی شہادت و گرفتاری کے خلاف بلوچستان کے ضلع خاران میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے شٹرڈاون ہڑتال کے بعد شہید نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے ایک پرامن ریلی نکالی گئی



کوئٹہ، پولیس نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے درجن سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے میاں غونڈی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے روڈ بلاک کرنے کے خلا ف کریک ڈاون کرتے ہوئے ایک درجن سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرلیا اور روڈ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا



پچیس کروڑ عوام اور اوور سیز پاکستانیوں نےہم سے امیدیں باندھ لی ہیں، امیر جماعت اسلامی

| وقتِ اشاعت :  


امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے سے پچیس کروڑ عوام اور اوور سیز پاکستانیوں نے امیدیں باندھ لی ہیں،  امریکہ اور اسرائیل دہشت گرد  ہیں،  اسلامی  ممالک پر ان کے غلام مسلط ہیں عوام ان کے خلاف اٹھ کھڑے  ہوں۔ 



ایرانی حملے کا خدشہ، امریکا سمیت مختلف ممالک نے اسرائیل کیلئے پروازیں معطل کر دیں

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی حملے میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد ایران اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے تل ابیب پر حملوں کے خدشے کے پیش نظر کئی ممالک کی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں۔