دشت ، اسپیزنڈ کے مقام پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ،جعفر ایکسپریس کی6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 13مسافر زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے قریب ریلوے ٹریک پر بم دھماکے کے باعث مسافر ٹرین پٹڑی سے اتر گئی ریسکیو1122کے مطابق واقعے میں کم از کم 13مسافر زخمی ہوئے ہیں۔



بلوچستان میں20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے اضافہ ہوا ہے،فلور ملز ایسوسی ایشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین بدر الدین کاکڑنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے گندم اور آٹے کی نقل و حرکت پر پابندی کی وجہ سے بلوچستان میں20کلو آٹے کی قیمت میں 800روپے اضافہ ہوا ہے



چمن ، افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن ،متعدد افراد کو گرفتار کرکے ڈی پوٹ کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


چمن:  چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، متعدد افراد گرفتار اور ڈی پورٹ چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔



حکومتی ارکان وزیر ہوکر بھی بے بس ہیں کچھ کر نہیں پار رہے، لیاقت لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت علی لہڑی نے کہا ہے کہ حکومت امن اور روزگار لانے کی باتیں کرتی ہے مگر عملی طور پر کچھ نہیں ہورہا ،حکومتی ارکان اور وزراء ہو کر بھی بے بس ہیں کچھ کر نہیں پار رہے اگر اسطرح حکومتیں چلیں گی تو کل ہم یہاں بیٹھنے کے قابل نہیں ہونگے ۔



بلو چستان حکو مت نے لیو یز کے انضما م کے متعلق پرانے نو ٹیفیکشنز واپس لے لئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لیویز ترمیمی ایکٹ 2025 کے تحت نئے نوٹیفکیشنز کا اجراحکومت بلوچستان نے لیویز کے انضمام سے متعلق تمام پرانے نوٹیفکیشنز، جو کہ لیویز ایکٹ 2010 کے تحت جاری کیے گئے تھے،



حکومت ،اپوزیشن میں مائنز اینڈ منرل ایکٹ پر مذاکرات کامیاب ، ایکٹ پر عملدرآمد آج سے روک دیا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مائنز اینڈ منرل ایکٹ سے متعلق مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور یہ پیش رفت صوبے میں جمہوری روایات اور عوامی مفادات کو مقدم رکھنے کی عکاسی کرتی ہے۔