افغان مہاجرین کے انخلاء کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: افغان مہاجرین کی انخلاء اور افغانستان واپسی کو بلو چستان ہا ئی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا اس سلسلے میں سنیئر قانون دان سید نذیر آغا ایڈووکیٹ نے آ ئینی درخواست دائر کر دی ہے جس کی سما عت آج 18ستمبر کو ہو گی۔ آئینی درخواست میں سید نزیر آغا ایڈووکیٹ نے… Read more »



ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں کسی رکاوٹ کو حائل نہیں ہونے دیا جائے گا، سرمایہ کاری بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں جھینگا فارمنگ پراجیکٹ پر پیشرفت کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔



دہشتگرد وں کا ملک کے اندر اور باہر پورا بندوبست کیا جائے گا ،راناثناء اللہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاہے کہ جو نئی پالیسی بن رہی ہے



سی ٹی ڈی اہلکاروں نے بھائی کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ،ڈاکٹر قر العین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کی رہائشی ڈاکٹر قر العین نے اپنے والدین اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ شب سی ٹی ڈی اور سادہ وردی میں ملبوس اہلکاروں نے ہمارے گھر پر چھاپہ مار کر بغیر کسی جواز کے میرے بھائی کو گرفتار کر کے گھر سے تین موبائل فون اور دیگر سامان بھی لے گئے ہیں



گورنر بلوچستان نے انسدادِ دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:گورنر بلوچستان کی منظوری کے بعد صوبائی اسمبلی بلوچستان سے 10 ستمبر 2025 کو منظور کردہ انسدادِ دہشت گردی (بلوچستان ترمیمی) بل 2025 اب باقاعدہ ایکٹ بن گیا ہے۔ ایکٹ 12 ستمبر 2025 سے نافذالعمل ہوگا۔



آئی ایم ایف وفد کے دورہ پاکستان سے قبل 51 شرائط پوری، دیگر پر کام جاری

| وقتِ اشاعت :  


ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری کردی گئی ہیں اور  بعض پر کام جاری ہے جب کہ پوری نہ ہونے والی شرائط کے سلسلے میں آئی ایم ایف سے پیشگی اجازت لی گئی ہے۔



حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے، چیئرمین این ڈی ایم اے

| وقتِ اشاعت :  


سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے بتایا کہ حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔