حکومت صوبے میں امن قائم رکھنے ،ترقی کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے، سول وعسکری قیادت

| وقتِ اشاعت :  


سبی: سبی میں ایک گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس میں گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ بلوچستان، کور کمانڈر 12 کور، آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ)، آئی جی پولیس بلوچستان، رکن قومی اسمبلی میاں خان بگٹی، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری بلوچستان اور سبی ڈویڑن کے قبائلی عمائدین نے بھرپور شرکت کی۔



ڈکٹیٹر کیوں کہا؟ کیوں نہ توہین عدالت کی کارروائی کروں، جسٹس سرفراز کا ایمان مزاری سے مکالمہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :نامور وکیل ایمان زینب مزاری کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کو مبینہ طور پر ڈکٹیٹر کہنے پر توہینِ عدالت کی کارروائی سے خبردار کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں انسانی حقوق کی کارکن ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ (جو مارچ سے حراست… Read more »



آئی جی بلوچستان محمد طاہر میرے جونئر ہیں، ماتحت کام نہیں کر سکتا:ایڈیشنل آئی جی سعید وزیر

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان پولیس میں نیا تنازع پیدا ہوگیا ہے، نئے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) بلوچستان محمد طاہر کی تعیناتی پر ایڈیشنل آئی جی نے اپنے تحفظات اظہار کر دیا ہے۔



پاکستان مشکل وقت میں امیر قطر، شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے ساتھ ہے، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں امیر قطر، شاہی خاندان اور قطر کے عوام کے ساتھ ہے، مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی ڈھٹائی سے جاری جارحیت کو روکنا ہوگا۔



تیزاب پھینک کر اچھا نہیں کیا، ناکام عاشق تھا تو خود کو مار کر نام پیدا کر لیتا، جسٹس ہاشم کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ نے رشتے سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینکنے کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل خارج کردی ہے، جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے ریمارکس دیے ملزم نے تیزاب پھینک کر اچھا کام نہیں کیا، ناکام عاشق تھا تو خود کو مار کر تاریخ میں نام پیدا کر لیتا۔



اسرائیلی حملہ: وزیراعظم ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے، یو اے ای کے صدر دوحا میں موجود، محمد بن سلمان کی آمد بھی متوقع

| وقتِ اشاعت :  


دوحا پر اسرائیلی حملے کے بعد قطر عالمی سطح پر اہمیت اختیار کر گیا، وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے، متحدہ عرب امارات کے صدر دوحا میں موجود ہیں جبکہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی بھی آج قطر آمد متوقع ہے۔



بلوچستان اسمبلی نے انسداد دہشتگردی فرانزک سائنس اور لیویز فورس کے مسودات قوانین منظور کر لئے لاپتہ افراد کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے ختم کر ینگے ،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بدھ کو اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے ایک گھنٹے کی تاخیر سے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔