عالمی بینک پاکستان کو وبائی امراض سے نمٹنے کی تیاری کے لیے فنڈز فراہم کرے گا

| وقتِ اشاعت :  


عالمی بینک پاکستان کے وبائی امراض سے نمٹنے و تیاری کے پروگرام کے لیے فنڈز جاری کرے گا تاکہ ملک میں وبائی امراض کی روک تھام، تیاری اور ردعمل کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکے۔



آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے پارٹی سینیٹرز آج استعفی دیں ورنہ قانونی کارروائی کی جائے گی ،سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد، کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی حمایت کرنے والے دو سینیٹرز آج استعفیٰ دیں۔



غیر ائینی حکومت آئین میں ترمیم کر نے کا کو ئی حق حا صل نہیں ،محمو د اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ غیر آئینی حکومت کو آئین میں ترمیم کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں،



گوادر فر ی زون میں سر ما یہ کا ری فو رغ کیلئے گا ڑیو ں کی در آمد پر ٹیکس چھو ٹ دینے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت پاکستان نے گوادر فری زون اور سرمایہ کاری کو بھرپور فروغ دینے کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو، کسٹم اینڈ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ بلوچستان کے طے کردہ ریگولیٹری فریم ورک کے تحت گوادر فری زون نارتھ اور گوادر فری زون ساوتھ میں کسٹم فری گاڑیوں کی درآمد کی اجازت د ے دی وزارت میری ٹائم افیئرز نے گوادر فری زون اور اس کی آپریٹنگ کمپنیوں کی جانب سے گاڑیوں کی درآمد کے لیے ریگولیٹری میکانزم کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔



پریس کلب کے راستوں کی بندش دور آمریت کی عکاسی کررہی ہے، صدر کراچی پریس کلب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ، سیکریٹری شعیب احمد اور اراکین گورننگ باڈی نے پولیس کی جانب سے کراچی پریس کلب کے راستے بند کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی اظہار رائے کے جمہوری حق کو سلب کرنے اور جمہوری اقتدار پر شب خون مارنے کے مترادف قرار دیا یے،



بیلہ، ٹرالر کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بیلہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لسبیلہ کے علاقے میں آر سی ڈی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر نے 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی



نو جو ان حقو ق کے حصو ل اور تر قی وخو شحا لی کیلئے سا تھ دیں ،جما عت اسلا می بلو چستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نومنتخب امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ اہل بلوچستان نوجوان حقوق کے حصول ،ترقی وخوشحالی کیلئے جمہوری مذاحمت کیلئے جماعت اسلامی کی جدوجہد میں ساتھ دیں ۔