نیب نے پہلے ہی بیڑا غرق کردیا ہے، نیب کا کوئی پرسان حال نہیں: جسٹس محسن اختر کیانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے حکام سے شاہ اللّٰہ دتہ اور سی 13 کے متاثرین کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ نیب نے پہلے ہی بیڑا غرق کردیا ہے، نیب کا کوئی پرسان حال نہیں۔



وفاقی حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے بجلی بلوں میں بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


بجلی کے بلوں پر جنرل سیلز ٹیکس، ایف سی سرچارج، فکس چارجز ختم کرنے پر غور جاری ہے، فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر جنرل سیلز ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی کے خاتمے کی بھی تجویز ہے۔ بجلی بلوں پر انکم ٹیکس، مزید اور فاضل ٹیکس، ریٹیلر سیلز ٹیکس کا خاتمہ بھی زیر غور ہے۔



سیلاب میں لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تیز کیا جائے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کو سیلابی صورتحال کے پیش نظر امدادی کارروائیوں کی تیاری مکمل رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ سیلاب میں لاپتہ افراد کی تلاش کا عمل تیز کیا جائے۔